Results 1 to 2 of 2

Thread: بچوں کی بے راہ روی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel بچوں کی بے راہ روی



    بچوں کی بے راہ روی

    بچوں Ú©ÛŒ بے راہ روی Ú©ÛŒ وجہ والدین کا ان سے شعوری یا لاشعوری طور پر لاتعلق ہو جانا ہے۔ بچے کیا کر رہے ہیں، ان Ú©ÛŒ نصابی Ùˆ غیر نصابی سرگرمیاں کیا ہیں، اس Ø+والے سے والدین Ú©ÛŒ اکثریت یکسر لاعلم رہتی ہے۔ پھر اداروں میں ماØ+ول کیا ہے اور وہ بچوں Ú©Û’ ذہن پر کیا اثرات مرتب کر رہا ہے‘ اس Ø+والے سے بھی والدین جاننے Ú©ÛŒ کوشش نہیں کرتے۔ یہ رویہ صرف باہر تک Ù…Ø+دود نہیں بلکہ گھروں Ú©ÛŒ چار دیواری میں بھی صورتِ Ø+ال Ú©Ú†Ú¾ ایسی ہی ہے۔ بچے Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ پر کیا دیکھ رہے ہیں‘ اس سے والدین Ú©Ùˆ کوئی غرض نہیں، بچوں Ú©Û’ موبائل فون Ú©ÛŒ ہسٹری پر نظر ڈالنے Ú©ÛŒ کبھی کوشش ہی نہیں Ú©ÛŒ جاتی کہ ان Ú©ÛŒ ''پرائیویسی‘‘ میں خلل پڑتا ہے۔ سوشل میڈیا پر‘ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ ڈراموں میں سسر Ú©Ùˆ بہو Ú©Û’ ساتھ‘ سالی Ú©Ùˆ بہنوئی Ú©Û’ ساتھ اور شادی شدہ مرد Ùˆ عورت Ú©Ùˆ دفتر میں مخالف جنس Ú©Û’ ساتھ تعلقات قائم کرتے دکھایا جاتا ہے‘ ان ڈراموں Ú©Û’ ذریعے ناجائز تعلقات کا سبق دیا جا رہا ہوتا ہے اور گھروں میں یہ ''سکرپٹ‘‘ والدین اور بہن‘ بھائیوں Ú©Û’ درمیان موضوعِ بØ+Ø« ہوتے ہیں۔ بزرگ کہتے تھے کہ اولاد Ú©Ùˆ کھلائو سونے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† سے اور دیکھو شیرکی نظر سے۔ آج والدین سونے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† سے کھلا تو رہے ہیں مگران کا تعلق بچوں سے ایسا نہیں کہ وہ ان Ú©Û’ Ø+الات Ùˆ معاملات سے مکمل طور پر آگاہ رہ سکیں۔
    طارق Ø+بیب
    2gvsho3 - بچوں کی بے راہ روی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بچوں کی بے راہ روی

    2gvsho3 - بچوں کی بے راہ روی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •